آج
غربت کے خاتمے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے لیکن
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان
میں غربت کی شرح میں دن بدن اضافہ دیکھنے میں آربا ہے، جب کہ پاکستان کی ایک تہائی
سے زیادہ آبادی غربت کی لکیر سے بھی نیچے زندگی گزاررہی ہے۔ غربت کی اِس بڑھتی
ہوئی شرح کا اندازہ اِس بات سے لگایا جاسکتا ہےکہ 18 کروڑ آبادی والے ملک کی
33 فیصد آبادی ایسی ہے ،جس کے5 کروڑ 87 لاکھ افراد خط غربت سے بھی نیچے
زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔پاکستان کی غیر سرکاری تنظیم تھنک ٹینک، ’سسٹین ایبل
ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ‘ نے پاکستان میں بڑھنےوالی غربت پر تحقیقی رپورٹ جاری
کی ہے جِس کے مطابق پاکستان کی ایک تہائی آبادی انتہائی غربت اور مفلسی کا شکار ہےموجودہ
دور میں پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ غربت ہےجس کی وجہ مہنگائی میں روز بروز اضافہ،
دولت کی غیر مساویانہ تقسیم، وسائل میں کمی، بےروزگاری اور بڑھتی ہوئی آبادی ہے۔
تحقیقی اعداد و شمار کے مطابق غربت میں ہونیوالا مزید اضافہ جہاں ملک کیلئے تشویش کا باعث ہے وہیں غربت کا شکار افراد بھی کئی نفسیاتی الجھنوں کا شکار ہیں۔ پاکستان سے غربت کا خاتمہ ایک بڑا چیلنج ہے۔آئیں غربت کے خاتمے میں دیس فائونڈیشن پاکستان کا ساتھ دیں اور معاشی خوشحالی کے خواب کو یقینی بنائیں ۔

No comments:
Post a Comment